12 اگست 2016 - 09:45
تصویری رپورٹ: شام کا شہر منبج وہابی داعش دہشت گردوں کے ناپاک وجود سے پاک

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق شامی فورسز نے شام کے شہر منبج کو خونحوار وہابی دہشت گردوں کے ناپاک وجود سے پاک کردیا ہے۔